EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
انیسواں دن
اَللّٰهُمَّ وَفِّرْ فِيْهِ حَظِّيْ مِنْ بَرَكَاتِهِ،
خدایا آج کے دن میرے حصّہ کو زیادہ قرار دینا
وَسَهِّلْ سَبِيْلِيْ اِلٰى خَيْرَاتِهِ،
اور نیکیوں کے لیے میرے راستہ کو آسان بنا دینا۔
وَلَا تَحْرِمْنِيْ قَبُوْلَ حَسَنَاتِهِ،
مجھے ان کی قبولیت سے محروم نہ رکھنا
يَا هَادِيًا اِلَى الْحَقِّ الْمُبِيْنِ۔
اے نمایاں حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔