EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
اکیسواں دن
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِىْ فِيْهِ اِلٰى مَرْضَاتِكَ دَلِيْلًا،
خدایا آج کے دن میرے لیے اپنی مرضی کی طرف راہنما قرار دے
وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيْهِ عَلَيَّ سَبِيْلًا،
اور شیطان کو میرے اوپر کوئی راستہ نہ دینا
وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِىْ مَنْزِلًا وَمَـقِـيْـلًا،
جنّت کو میری منزل قرار دینا
يَا قَاضِـيَ حَوَآئِجِ الطَّالِبِيْنَ۔
اے طلبگاروں کی حاجتوں کو پورا کرنے والے۔