اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مُحِبًّا لِاَوْلِيَآئِكَ،
خدایا آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست
وَمُعَادِيًا لِاَعْدَآئِكَ،
اور دشمنوں کا دشمن
مُسْتَنًّا بِسُنَّةِ خَاتَمِ اَنْبِيَآئِكَ،
خاتم الانبیاء کی سنّت کا پیرو قرار دے دینا
يَا عَاصِمَ قُلُوْبِ النَّبِيِّيْنَ۔
اے انبیاء کے قلوب کے محافظ۔