EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
چھبیسواں دن
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ سَعْيِيْ فِيْهِ مَشْكُوْرًا،
خدایا آج کے دن میری سعی کو مشکور
وَذَنْبِيْ فِيْهِ مَغْفُوْرًا،
میرے گناہوں کوبخشا ہوا،
وَعَمَلِيْ فِيْهِ مَقْبُوْلًا،
میرے عمل کو مقبول
وَعَيْبِيْ فِيْهِ مَسْتُوْرًا،
اور میرے عیوب کو پوشیدہ بنا دے
يَا اَسْمَعَ السَّامِعِيْنَ۔
اے بہترین سننے والے۔