اَللّٰهُمَّ غَشِّنِيْ فِيْهِ بِالرَّحْمَةِ،
خدایا آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ لے
وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ التَّوْفِيْقَ وَالْعِصْمَةَ،
مجھے توفیق دے اور گناہوں سے تحفظ عنایت فرما۔
وَطَهِّرْ قَلْبِيْ مِنْ غَيَاهِبِ التُّهْمَةِ،
میرے دل کو تہمتوں کی تاریکیوں سے پاکیزہ بنا دے۔
يَا رَحِيْمًا بِعِبَادِهِ الْمُؤْمِنِيْنَ۔
اے بندگان مومنین پر مہربانی کرنے والے۔