EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
تیسواں دن
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِىْ فِيْهِ بِالشُّكْرِ وَالْقَبُوْلِ
خدایا آج کے دن میرے روزوں کو شکر اور قبول سے اس طرح ملا دے
عَلٰى مَا تَرْضَاهُ وَيَرْضَاهُ الرَّسُوْلُ،
جیسے تو اور تیرا رسول پسند کرتا ہے
مُحْكَمَةً فُرُوْعُهُ بِالْاُصُوْلِ،
کہ اس کے فروع اصول وعقائد کے ذریعہ محکم
بِحَقِّ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِيْنَ،
ہمارے آقا حضرت محمدؐ اور ان کی آل طاہرین کے حق کے وسیلہ سے
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
اور ساری حمد اس اللہ کے لیے ہے جو رب العالمین ہے۔