EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
چھٹا دن
اَللّٰهُمَّ لَا تَخْذُلْنِيْ فِيْهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِيَتِكَ،
خدایا آج مجھے اپنی نافرمانی کے لئے آزاد نہ چھوڑ دینا
وَلَاتَضْرِبْنِيْ بِسِيَاطِ نَقِمَتِكَ،
اور اپنے انتقام کے تازیانوں سے مرمت نہ کرنا
وَزَحْزِحْنِيْ فِيْهِ مِنْ مُوْجِبَاتِ سَخَطِكَ،
اور اپنے اسباب ناراضگی سے دور رکھنا۔
بِمَنِّكَ وَاَيَادِيْكَ يَا مُنْتَهٰى رَغْبَةِ الرَّاغِبِيْنَ۔
اپنے احسان اور نعمت خاص سے، اے تمام رغبت کرنے والوں کی آرزو کی انتہا۔