EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
آٹھواں دن
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ رَحْمَةَ الْاَيْتَامِ،
خدایا مجھے آج کے دن یتیموں پر مہربانی
وَاِطْعَامَ الطَّعَامِ،
لوگوں کو کھنا کھلانے،
وَاِفْشَاۤءَ السَّلَامِ،
لوگوں سے سلام کرنے کا،
وَصُحْبَةَ الْكِرَامِ،
اور نیک بندوں کی صحبت کی توفیق عطا فرما
بِطَوْلِكَ يَا مَلْجَاَ الْاٰمِلِيْنَ۔
اپنی مہربانی سے اے امیدواروں کی پناہ گاہ۔