EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَ عَلٰى اٰلِهِ۔
خدایا! محمدؐ امّی پر اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما۔
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَاۤئِكَةِ وَ الرُّوْحِ۔
فرشتوں اور روح کا رب بے عیب پاک تر ہے۔
رَبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ
پالنے والے بخش دے رحم فرما
وَ تَجَاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ
اور ان گناہوں سے درگزر کر جن کو تو جانتا ہے
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيُّ الْاَعْظَمُ۔
بے شک تو بلند تر بزرگ تر ہے۔
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَاۤئِكَةِ وَ الرُّوْحِ۔
فرشتوں اور روح کا رب ہے بے عیب پاک تر ہے۔
عَظُمَ الذَّنْبُ مِنْ عَبْدِكَ
پروردگار بندہ کا گناہ عظیم ہے
فَلْيَحْسُنِ الْعَفْوُ مِنْ عِنْدِكَ۔
لہٰذا تیری معافی کو بھی حسین ہونا چاہیے۔