اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ
خدا بڑا ہے اللہ بڑا ہے
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
کوئی خدا نہیں ہے سوائے اللہ کے۔
وَ اللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ
خدا بڑا ہے اللہ بڑا ہے
وَ لِلّٰهِ الْحَمْدُ
اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے۔
وَاللّٰهُ اَكْبَرُ عَلٰى مَا هَدَانَا
اللہ بڑا ہے اس بناپر کہ اس نے ہم کو ہدایت دی ہے۔
اَللّٰهُ اَكْبَرُ عَلٰى مَا رَزَقَنَا مِنْ بَهِيْمَةِ الْاَنْعَامِ
اللہ بڑا ہے اس پر کہ اس نے بے زبان چوپایوں کو ہمارا رزق قرار دے دیا ہے۔
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلٰى مَاۤ اَبْلَانَا۔
اور حمد ہے خدا کی کہ اس نے ہم کو نعمت دہی سے آزمایا۔