EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلَامُ۔
اے اللہ ! امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر لعنت کر۔
فَاجِعَةٌ اِنْ اَرَدْتُ اَكْتُبُهَا
اگر میں اس مصیبت کو مجمل طور پر بھی لکھ کر
مُجْمَلَةً ذِكْرَةً لِمُدَّكِرٍ
لوگوں کو یاد دلاؤں
جَرَتْ دُمُوْعِىْ فَحَالَ حَاۤئِلُهَا
تو میری آنکھوں سے اشک جاری ہوگا
مَا بَیْنَ لَحْظِ الْجُفُوْنِ وَالزُّبُرِ
جو حائل ہوجائے گا میری آنکھوں اور کتاب کے درمیان
وَقَالَ قَلْبِىْ بُقْیَا عَلَىَّ فَلَا
اور میرا دل مجھ سے کہے گا کہ مجھ پر رحم کر
وَاللهِ مَا قَدْ طُبِعْتُ مِنْ حَجَرٍ
کہ میں سخت پتھر سے نہیں بنا ہوں۔
بَكَتْلَهَاالْاَرْضُوَالسَّمَاۤءُوَمَا
اس کے لیے زمین و آسمان روئے اور جو ان دونوں
بَیْنَهُمَا فِىْ مَدَامِعٍ حُمُرٍ
کے درمیان میں ہے اشکِ خونیں سے۔