ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
يَا حَىُّ يَا قَيُّوْمُ
اے ہمیشہ قائم رہنے والے ،
يَا حَيًّا لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
اے وہ ذی حیات کہ جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے
بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ
میں تیری رحمت کی فریاد کرتا ہوں
فَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
لہٰذا محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
وَّاَغِثْنِىْ السَّاعَةَ السَّاعَةَ۔
اور اسی آن میری فریاد کو پہنچ ۔
اَسْئَلُكَ اَللّٰهُمَّ اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
خدایا میرا سوال یہ ہے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما،
وَّ اَنْ تَلْطُفَ لِىْ
مجھ پر مہربانی فرما ،
وَ اَنْ تَغْلِبَ لِىْ
مجھے غلبہ عنایت فرما
وَ اَنْ تَمْكُرَلِىْ
اس کے لیے تدبیر جوڑ،
وَ اَنْ تَخْدَعَ لِىْ
اسے دھوکے میں ڈال،
وَ اَنْ تَكِيْدَلِىْ
اسے غلط فہمی میں رکھ
وَ اَنْ تَكْفِيَنِىْ مَؤُنَةَ
اور میرے فلاں بن
فَلَانُ بْنُ فُلَانٍ۔
فلاں دشمن کے خلاف میری مدد فرما۔