بِسْمِ اللّٰهِ وَ بِاللّٰهِ
اللہ کے نام سے اللہ کے سہارے سے
بَلٰى مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ
بے شک اس کے لیے سب کا سر جھکا ہوا ہے، وہ احسان کرنے والا ہے۔
فَلَهُ اَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ
اس کے لیے خدا کی بارگاہ میں اجر ہے
وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَاهُمْ يَحْزَنُوْنَ
اور نہ کوئی خوف ہے، نہ کوئی حزن ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْلَمْتُ وَجْهِىْ اِلَيْكَ
خدایا میرا رُخ تیری طرف ہے،
وَفَوَّضْتُ اَمْرِىْ اِلَيْكَ
میں نے اپنے معاملات کو تیرے حوالے کردیا
لَا مَلْجَاۤءَ وَ لَامَنْجَا مِنْكَ اِلَّاۤ اِلَيْكَ۔
تیرے علاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں