بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
يَا مَالِكَ الرِّقَابِ
اے لوگوں کی گردنوں کے مالک
وَ يَا هَازِمَ الْاَحْزَابِ
اے گروہوں کو شکست دینے والے
يَا مُفَتِّحَ الْاَبْوَابِ
اے دروازوں کو کھولنے والے
يَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ
اے اسباب مہیا کرنے والے
سَبِّبْ لَنَا سَبَبًا
ہمارے لیے ایسے اسباب پیدا کر
لَا نَسْتَطِيْعُ لَهُ طَلَبًا
جو ہمارے بس میں نہیں
بِحَقِّ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
تجھے واسطہ ہے لا الہ الا ﷲ
مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللّٰهِ
محمد رسول ﷲ کا
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰۤى اٰلِهِ اَجْمَعِيْنَ
اے خدا رحمت فرما ان پر اور ان کی ساری اولاد پر۔