ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ تَفَاَّلْتُ بِكِتَابِكَ
اے معبود !میں تیری کتاب سے فال لے رہا ہوں
وَ تَوَكَّلْتُ عَلَيْكَ
تجھی پر میرا بھروسہ ہے
فَاَرِنِىْ مِنْ كِتَابِكَ مَا هُوَ مَكْتُوْمٌ
پس مجھے اپنی کتاب میں سے وہ چیز دکھا
مِنْ سِرِّكَ الْمَكْنُوْنِ فِىْ غَيْبِكَ۔
جو پوشیدہ ہے تیرے چھپے ہوئے راز سے تیرے پردۂ غیب میں۔