اَللّٰهُمَّ اِنَّهُ لَيْسَ لِيْ عِلْمٌ بِمَوْضِعِ رِزْقِيْ۔۔۔
خدایا مجھے نہیں معلوم ہے کہ میرے رزق کی منزل کیا ہے۔۔۔۔
اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ السَّبْعِ وَ مَا اَظَلَّتْ
اے ساتوں آسمان کے مالک اور جن پر وہ سایہ فگن ہیں
وَ رَبَّ الْاَرَضِيْنَ السَّبْعِ وَ مَا اَقَلَّتْ
اور ساتوں زمینوں کے مالک اور جن چیزوں کو وہ اٹھائے ہوئے ہیں۔
وَ رَبَّ الشَّيَاطِيْنِ وَ مَا اَضَلَّتْ
اے شیاطین کے مالک،
وَ رَبَّ الرِّيَاحِ وَ مَا ذَرَتْ
اے ہواؤں کے مالک،
اَللّٰهُمَّ رَبَّ كُلِّ شَىْءٍ
اے پروردگار جو ہر شئے کا رب ہے،
وَ اِلٰهَ كُلِّ شَىْءٍ
معبود ہے،
وَ مَلِيْكَ كُلِّ شَىْءٍ
مالک ہے۔
اَنْتَ اللّٰهُ الْمُقْتَدِرُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ
تو خدائے مقتدر ہے، ہر شئے پر تیری قدرت ہے۔
اَنْتَ اللّٰهُ الْاَوَّلُ فَلَا شَىْءَ قَبْلَكَ
تو وہ اوّل ہے جس سے پہلے کوئی شئے نہیں
وَ اَنْتَ الْاٰ خِرُ فَلَا شَىْءَ بَعْدَكَ
اور وہ آخر ہے جس کے بعد کوئی شئے نہیں۔
وَ اَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَا شَىْءَ فَوْقَكَ
تو ظاہر ہے، تجھ سے بالاتر کوئی نہیں،
وَ اَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَا شَىْءَ دُوْنَكَ
تو باطن ہے تجھ سے مخفی کچھ نہیں۔
رَبَّ جَبْرَاۤئِيْلَ وَمِيْكَاۤئيْلَ وَاِسْرَافِيْلَ
تو جبرئیل و میکائیل و اسرافیل کا پروردگار ہے۔
وَاِلٰهَ اِبْرَاهِيْمَ وَاِسْمَاعِيْلَ
ابراہیمؑ، اسماعیلؑ،
وَاِسْحَاقَ ويَعْقُوْبَ وَالْاَسْبَاطِ
اسحاقؑ، یعقوبؑ اور اسباط کا معبود ہے
اَسْئَلُكَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
وَ اَنْ تَوَلَّانِىْ بِرَحْمَتِكَ
مجھے اپنی رحمت عنایت فرما
وَلَا تُسَلِّطَ عَلَىَّ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ
اور مجھ پر کسی ایسی مخلوق کو مسلّط نہ کردینا
مِمَّنْ لَاطَاقَةَ لِىْ بِهٖ
جس کے برداشت کرنے کی طاقت مجھ میں نہ ہو۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَتَحَبَّبُ اِلَيْكَ فَحَبِّبْنِىْ
میں تیری محبّت چاہتا ہوں، مجھے محبوب بنالے
وَ فِى النَّاسِ فَعَزِّزْنِىْ
لوگوں کے درمیان عزّت دے
وَ مِنْ شَرِّ الشَّيَاطِيْنِ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ فَسَلِّمْنِىْ
شیاطین جن و انس کے شر سے محفوظ بنادے۔
يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
اے عالمین کے پروردگار
وَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهٖ۔
محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔