ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
رَبَّنَا اغْفِرْلِىْ وَ لِوَالِدَىَّ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ۔
پروردگارا! مجھے، میرے والدین اور مومنین کو بخش دے جب حساب کا دن آئے گا۔
رَبِّ اغْفِرْلِىْ وَ لِوَالِدَىَّ
پروردگارا! مجھے میرے والدین کو
وَ لِمَنْ دَخَلَ بَيْتِىَ مُؤْمِنًا
اور جو مومن میرے گھر آیا ہے اُسے بخش دے
وَّ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْمِنَاتِ۔
اور مومنین اور مومنات کو بھی
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِىْ صَغِيْرًا۔
یا رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے بچپن میں انہوں نے مجھے پالا۔