EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اَصْبَحْتُ فِي ذِمَّةِ اللّٰهِ
میں پروردگار،
وَ ذِمَّةِ مَلَاۤئِكَتِهِ
اس کے فرشتوں
وَ ذِمَمِ اَنْبِيَاۤئِهِ وَ رُسُلِهِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
اور اس کے انبیاء و مرسلین
وَ ذِمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهِ
اور حضرت محمدؐ و آل محمدؐ کی
وَ ذِمَمِ الْاَوْصِيَاۤءِ مِنْ اٰلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
ذمہ داری میں صبح کررہا ہوں
اٰمَنْتُ بِسِرِّ اٰلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ وَ عَلَانِيَتِهِمْ
میں اسرار آل محمدؐ اور ان کے واضح امور،
وَ ظَاهِرِهِمْ وَ بَاطِنِهِمْ
ظاہر و باطن سب پر ایمان رکھتا ہوں
وَ اَشْهَدُ اَنَّهُمْ فِي عِلْمِ اللّٰهِ وَ طَاعَتِهِ
اور اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ وہ لوگ علم پروردگار اور اطاعت الٰہی میں
كَمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهِ۔
حضرت محمد مصطفیٰؐ کے مانند ہیں۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِيْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ
میں استغفار کرتا ہوں اس اللہ سے جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے
الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ
وہ حی و قیوم ہے
وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
اور اسی سے توبہ کرتا ہوں۔