ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
صلوات بر حسن بن علی بن محمد علیہم السلام
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ
خدایا رحمت نازل فرما حسنؑ بن علیؑ بن محمدؑ نیک کردار، پرہیز گار، صادق وفادار اور نور روشن پر جو تیرے علم کے خزانہ دار، تیری توحید کے یاد دلانے والے، تیرے امر کے ولی اور تیرے ان ائمہ کے خلف تھے جو ہادی اور راشد تھے اور اہل دنیا پر تیری حجت تھے خدایا ان پر رحمت نازل فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے مخلص بندوں پر اور اپنی حجتوں یا اولاد رسول میں کسی پر نازل کی ہے اے خدائے عالمین۔
۟اِلْبَرِّ التَّقِيِّ
الصَّادِقِ الْوَفِيِّ
النُّوْرِ الْمُضِيۤءِ
خَازِنِ عِلْمِكَ
وَ الْمُذَكِّرِ بِتَوْحِيْدِكَ
وَ وَلِيِّ اَمْرِكَ
وَ خَلَفِ اَئِمَّةِ الدِّيْنِ
الْهُدَاةِ الرَّاشِدِيْنَ
وَ الْحُجَّةِ عَلٰىۤ اَهْلِ الدُّنْيَا
فَصَلِّ عَلَيْهِ يَا رَبِّ
اَفْضَلَ مَا صَلَّيْتَ عَلٰىۤ اَحَدٍ
مِنْ اَصْفِيَاۤئِكَ وَ حُجَجِكَ وَ اَوْلَادِ رُسُلِكَ
يَاۤ اِلٰهَ الْعَالَمِيْنَ