EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
گیارہواں دن
اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ اِلَيَّ فِيْهِ الْاِحْسَانَ،
خدایا آج کے دن میرے لئے نیکیوں کو محبوب بنادے
وَكَرِّهْ اِلَيَّ فِيْهِ الْفُسُوْقَ وَالْعِصْيَانَ،
فسق و فجور اور معصیت کو ناپسندیدہ بنا دے
وَحَرِّمْ عَلَيَّ فِيْهِ السَّخَطَ وَالنِّيْرَانَ
اور میرے اوپر اپنی ناراضگی اورجہنم کو حرام کر دے
بِعَوْنِكَ يَا غِيَاثَ الْمُسْتَغِيْثِيْنَ۔
اپنی امداد خاص سے اے فریادیوں کے فریاد رس۔