EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
پندرہواں دن
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ طَاعَةَ الْخَاشِعِيْنَ،
خدایا آج کے دن مجھے خضوع و خشوع کرنے والوں جیسی اطاعت
وَاشْرَحْ فِيْهِ صَدْرِيْ بِاِنابَةِ الْمُخْبِتِيْنَ،
اور میرے سینے کو مخلصین جیسی توبہ کے لیے کشادہ کر دے
بِاَمَانِكَ يَا اَمَانَ الْخَاۤئِفِيْنَ۔
اپنے امان کے ذریعے اے خوف زدہ لوگوں کو امان دینے والے۔