اَللّٰهُمَّ وَفِّرْ حَظِّيْ فِيْهِ مِنَ النَّوَافِلِ،
خدایا نوافل میں میرے حصّہ کو زیادہ کر دے
وَاَكْرِمْنِيْ فِيْهِ بِاِحْضَارِ الْمَسَاۤئِلِ،
اور مجھے مسائل کے حاضر رکھنے کی کرامت عنایت فرما
وَقَرِّبْ فِيْهِ وَسِيْلَتِىْ اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسَآئِلِ،
میرے وسیلہ کو تمام وسائل سے قریب تر بنادے۔
يَا مَنْ لَا يَشْغَلُهُ اِلْحَاحُ الْمُلِحِّيْنَ۔
اے وہ خدا کہ جسے مختلف فریادیوں کی فریاد مشغول نہیں کر پاتی۔