EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
چوتھا دن
اَللّٰهُمَّ قَوِّنِيْ فِيْهِ عَلٰى اِقَامَةِ اَمْرِكَ،
خدایا ہمیں آج کے دن اپنے عمل کے قائم کرنے کی توفیق دے
وَاَذِقْنِيْ فِيْهِ حَلَاوَةَ ذِكْرِكَ،
اپنے ذکر کی حلاوت عطا فرما۔
وَاَوْزِعْنِيْ فِيْهِ لِاَدَاۤءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ،
اپنے کرم سے اپنے شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما
وَاحْفَظْنِيْ فِيْهِ بِحِفْظِكَ وَسَتْرِكَ،
اور حفاظت اور پردہ پوشی سے میری حفاظت فرما
يَا اَبْصَرَ النَّاظِرِيْنَ۔
اے بہترین نظر رکھنے والے۔