اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
خدایا درود نازل فرما محمدؐ و آل محمدؐ پر
۟اِلْاَوْصِيَاۤءِ الْمَرْضِيِّيْنَ
جو تیرے پسندیدہ وصی ہیں
وَ عَلٰى جَمِيْعِ اَنْبِيَاۤئِكَ وَ رُسُلِكَ
اور اپنے تمام نبیوں اور رسولوں پر
بِاَفْضَلِ صَلَوَاتِكَ
اپنا بہترین درود ان پر برکت نازل فرما
وَ بَارِكْ عَلَيْهِمْ بِاَفْضَلِ بَرَكَاتِكَ
اپنی بہترین برکت اور درود نازل فرما
وَ صَلِّ عَلٰۤى اَرْوَاحِهِمْ وَ اَجْسَادِهِمْ
ان کی روحوں اور جسموں پر
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
خدایا برکت نازل فرما محمدؐ و آل محمدؐ پر
وَ بَارِكْ لَنَا فِيْ يَوْمِنَا هٰذَا
اور ہم کو برکت دے اس روز جس کو
الَّذِيْ فَضَّلْتَهُ وَ كَرَّمْتَهُ
تو نے فضیلت دی ہے، مکرّم کیا ہے،
وَ شَرَّفْتَهُ وَ عَظَّمْتَ خَطَرَهُ
شرف عطا کیا ہے اور بزرگی عطا کی ہے۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لِيْ فِيْمَاۤ اَنْعَمْتَ بِهِ عَلَيَّ
خدایا مجھ کو اس میں برکت دے جو تو نے مجھ پر نعمت نازل کی ہے
حَتّٰى لَا اَشْكُرَ اَحَدًا غَيْرَكَ
تا کہ میں تیرے علاوہ کسی اور کا شکر نہ ادا کروں
وَ وَسِّعْ عَلَيَّ فِيْ رِزْقِيْ
اور میرے رزق میں وسعت دے
يَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ
اے جلالت و اکرام والے۔
اَللّٰهُمَّ مَا غَابَ عَنِّيْ فَلَا يَغِيْبَنَّ عَنِّيْ عَوْنُكَ وَ حِفْظُكَ
خدایا جو چیز بھی مجھ سے پوشیدہ ہوجائے مگر تیری مدد اور حفاظت مجھ سے غائب نہ ہونے پائے
وَ مَا فَقَدْتُ مِنْ شَيْءٍ فَلَا تُفْقِدْنِيْ عَوْنَكَ عَلَيْهِ
اور جو کچھ میں گُم کردوں تو تو اپنی مدد کو گُم نہ کرنا
حَتّٰى لَاۤ اَتَكَلَّفَ مَا لَاۤ اَحْتَاجُ اِلَيْهِ
کہ میں اس کے لیے زحمت نہ کروں جس کا میں محتاج نہیں ہوں
يَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ۔
اے جلالت و بزرگی والے۔
يَا ذَالْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ
اے جلالت و بزرگی والے۔