EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
سُبْحَانَ ذِيْ الْعِزِّ الشَّامِخِ الْمُنِيْفِ
پاکیزہ ہے وہ ذات جس کی عزّت بلند تر اور عظیم ہے۔
سُبْحَانَ ذِي الْجَلَالِ الْبَاذِخِ الْعَظِيْمِ
پاکیزہ ہے وہ جو صاحبِ جلال بلند اور عظیم ہے۔
سُبْحَانَ ذِي الْمُلْكِ الْفَاخِرِ الْقَدِيْمِ
پاکیزہ ہے وہ جو صاحبِ ملک بافتخار و قدیم ہے۔
سُبْحَانَ مَنْ يَرٰى اَثَرَ النَّمْلَةِ فِيْ الصَّفَا
پاکیزہ ہے وہ جو پتھروں پر چیونٹیوں کے نشانِ قدم کو دیکھتا ہے
سُبْحَانَ مَنْ يَرٰى وَقْعَ الطَّيْرِ فِي الْهَوَاۤءِ
پاکیزہ ہے وہ جو فضا میں طائروں کے اُڑنے پر نگاہ رکھتا ہے ۔
سُبْحَانَ مَنْ هُوَ هٰكَذَا وَ لَا هٰكَذَا غَيْرُهُ
پاکیزہ ہے وہ جو خود ایسا ہے کہ اس کا دوسرا کوئی نہیں۔
حَسْبِيْ حَسْبِيْ حَسْبِيْ
تیرے لیے میرے حالات کو جاننا ہی
مِنْ سُؤَالِيْ عِلْمُكَ بِحَالِيْ
سوال کرنے سے کافی ہے۔