يَا ظَاهِرًا مَّوْجُوْدًا
اے وہ خدا جس کا وجود ظاہر ہے
وَّ يَا بَاطِنًا غَيْرَ مَفْقُوْدٍ
اور جو باطن ہوکے بھی گم نہیں ہوتا ہے۔
اُرْدُدْ عَلٰى عَبْدِكَ الضَّعِيْفِ اَيَادِيَكَ الْجَمِيْلَةَ عِنْدَهُ
اپنے بندۂ ضعیف پر اپنی نعمتیں پلٹادے
وَ اَذْهِبْ عَنْهُ مَا بِهِ مِنْ اَذْىً
اور اس اذیّت کو اس سے دور کردے
اِنَّكَ رَحِيْمٌ قَدِيْرٌ۔
تو صاحبِ رحم اور صاحبِ قدرت ہے۔