يَا نُوْرُ يَا بُرْهَانُ
اے نور، اے برہان،
يَا مُبِيْنُ يَا مُنِيْرُ
اے ظاہر کرنے والے، اے روشن کرنے والے،
يَا رَبِّ اكْفِنِى الشُّرُوْرَ
اے پروردگار، مجھے ہر شر سے
وَ اٰفَاتِ الدُّهُوْرِ
اور زمانے کی ہر آفت سے محفوظ فرما۔
وَ اَسْاَلُكَ النَّجَاةَ يَوْمَ يُنْفَخُ فِىْ الصُّوْرِ۔
میں تجھ سے قیامت کے دن نجات کا طلب گار ہوں۔