اَللّٰهُمَّ اِنِّىْۤ اَعُوْذُ بِكَ
خدایا میں تیری پناہ چاہتا ہوں
اَنْ اَفْتَقِرَ فِىْ غِنَاكَ
کہ تیری مالداری میں رہ کے فقیر ہوجاؤں
اَوْ اَضِلَّ فِىْ هُدَاكَ
یا تیری ہدایت میں رہ کے گمراہ ہوجاؤں
اَوْ اَذِلَّ فِىْ عِزِّكَ
یا تیری عزّت میں رہ کے ذلیل ہوجاؤں
اَوْ اُضَامَ فِىْ سُلْطَانِكَ
یا تیری سطلنت میں رہ کے مجبور ہوجاؤں
اَوْ اُضْطَهَدَ وَالْاَمْرُ اِلَيْكَ
جب کہ سارے اختیار تیرے ہاتھ میں ہیں۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْۤ اَعُوْذُبِكَ
خدایا میں تیری پناہ چاہتا ہوں
اَنْ اَقُوْلَ زُوْرًا
اس بات سے کہ کوئی غلط بات میری زبان پر آئے
اَوْ اَغْشٰى فُجُوْرًا
یا کسی فسق و فجور میں مبتلا ہوجاؤں
اَوْ اَكُوْنَ بِكَ مَغْرُوْرًا۔
یا کسی فریب یا دھوکے میں رہ جاؤں۔