ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
غَدَوْتُ بِحَوْلِ اللهِ وَ قُوَّتِهِ
میں نے صبح کی ہے اللہ کی قوّت اور اس کی طاقت کے سہارے۔
وَ غَدَوْتُ بِلَا حَوْلٍ مِّنِّىْ وَلَا قُوَّةٍ
میں نے صبح کی ہے جس میں نہ کوئی طاقت ہے اور نہ کوئی قوّت ہے۔
وَلٰكِنْ بِحَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ يَا رَبِّ
جو کچھ ہے خدایا وہ تیری ہی قوّت ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنّى عَبْدُكَ
خدایا میں تیرا بندۂ ناچیز ہوں
اَلْتَمِسُ مِنْ فَضْلِكَ كَمَا اَمَرْتَنِىْ
تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں جس کا تو نے حکم دیا ہے
فَيَسِّرْ لِىْ ذٰلِكَ وَ اَنَا خَافِضٌ فِىْ عَافِيَتِكَ
لہٰذا میرے لیے فضل کے راستوں کو آسان کردے اور مجھے عافیت عنایت فرما۔