ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے
مِنَ الْعَبْدِ الذَّلِيْلِ
یہ خط ایک بندۂ ذلیل کا
اِلَى الْمَوْلىَ الْجَلِيْلِ
مولائے جلیل کے نام ہے۔
رَبِّ اِنِّىْ مَسَّنِىَ الضُّرُّ
خدایا مصیبتوں نے مجھ کو چھولیا ہے
وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ
اور تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ
محمدؐ و آل محمدؐ کے واسطے سے ان پر رحمت نازل فرما،
وَاكْشِفْ هَمِّىْ وَ فَرِّجْ عَنِّىْ غَمِّىْ
میرے ہم و غم کو دور فرما
بِرَحْمَتِكَ يَاۤ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
اپنی رحمت کے وسیلے سے کہ تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔