EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّيْ
خدایا تو میرا رب ہے۔
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
خَلَقْتَنِيْ وَ اَنَا عَبْدُكَ وَ ابْنُ اَمَتِكَ
تو نے مجھ کو پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، تیری کنیز کا بیٹا ہوں،
وَ فِي قَبْضَتِكَ وَ نَاصِيَتِيْ بِيَدِكَ
تیرے قبضہ میں ہوں، میرا اختیار تیرے ہاتھ میں ہے،
اَمْسَيْتُ عَلٰى عَهْدِكَ وَ وَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ
میں نے تیرے عہد اور وعدے پر یہ شام کی ہے۔ جہاں تک میرے امکان میں ہوگا عمل کروں گا ،
اَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ
خدایا میں تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس برائی سے جو
اَبُوۤءُ بِنِعْمَتِكَ [بِعَمَلِيْ‏] وَ اَبُوۤءُ بِذَنْبِيْ [بِذُنُوْبِي‏]
میں نے کی ہے اور اس بات سے میں تیری نعمتوں میں زندگی گزاروں اور پھر تیرے گناہ کرتا رہوں۔
فَاغْفِرْ لِيْ ذُنُوْبِيْ
خدایا میرے گناہوں کو معاف کردے کہ
اِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ ۔
گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی معاف نہیں کرسکتا ہے۔