ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
دعائے امام زین العابدین علیہ السلام
يَا مَنْ اَظْهَرَ الْجَمِيْلَ
اے وہ خدا جس نے نیکیوں کو ظاہر کیا
وَ سَتَرَ الْقَبِيْحَ
اور برائیوں پر پردہ ڈال دیا
يَا مَنْ لَمْ يُؤَاخِذْ بِالْجَرِيْرَةِ
جرائم کا مواخذہ نہیں کیا
وَ لَمْ يَهْتِكِ السِّتْرَ
اور پردہ کو چاک نہیں کیا۔
يَا عَظِيْمَ الْعَفْوِ
اے عظیم معافی والے
يَا حَسَنَ التَّجَاوُزِ
اے بہترین درگذر کرنے والے
يَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَةِ
اے وسیع مغفرت والے،
يَا بَاسِطَ الْيَدَيْنِ بِالرَّحْمَةِ
اے دونوں ہاتھوں سے عطا کرنے والے،
يَا صَاحِبَ كُلِّ نَجْوٰى
اے راز کے ساتھی،
يَا مُنْتَهٰى كُلِّ شَكْوٰى
ہر فریاد کی آخری منزل،
يَا كَرِيْمَ الصَّفْحِ
اے کریم معاف کرنے والے
يَا عَظِيْمَ الرَّجَاۤءِ
عظیم امیدوں کے مرکزِ
يَا مُبْتَدِئًا بِالنِّعَمِ قَبْلَ اسْتِحْقَاقِهَا
استحقاق سے پہلے نعمتیں دینے والے،
يَا رَبَّنَا وَ سَيِّدَنَا وَ مَوْلَانَا
اے میرے رب، اے میرے سردار، اے میرے مولا،
يَا غَايَةَ رَغْبَتِنَا
میری رغبتوں کی آخری منزل،
اَسْاَلُكَ اللّٰهُمَّ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ۔
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔