EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اَوْلِيَاۤءَ اللّٰهِ
سلام ہو آپ پر اے اولیاء خدا
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا حُجَجَ اللّٰهِ
سلام ہو آپ پر اے حجّتِ پروردگار
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا نُوْرَ اللّٰهِ فِي ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ
سلام ہو آپ پر اے تاریکیٔ زمین کے انوارتاباں
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
سلام ہو
صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ
صلوات ہو آپ پر
وَ عَلٰى اٰلِ بَيْتِكُمْ اَلطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ
اور آپ کے اہل بیتؑ طیبین و طاہرین پر
بِاَبِيْ اَنْتُمْ وَ اُمِّيْ
میرے ماں باپ آپ پر قربان کہ
لَقَدْ عَبَدْتُمُ اللهَ مُخْلِصِيْنَ
آپ نے خدا کی پُرخلوص عبادت کی ہے
وَ جَاهَدْتُمْ فِي اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِهِ
اور جہاد کیا خدا کی راہ میں
حَتّٰى اَتَاكُمُ الْيَقِيْنُ
مرتے دم تک
فَلَعَنَ اللهُ اَعْدَاۤءَكُمْ
خدا کی لعنت ہو آپ
مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اَجْمَعِيْنَ
کے سارے دشمنوں پر تمام جن و انس کی
وَ اَنَا اَبْرَاُ اِلَى اللّٰهِ وَ اِلَيْكُمْ مِنْهُمْ
ان سب سے بری اور بیزار ہوں
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا اِبْرَاهِيْمَ
میرے مولا ابو ابراہیم
مُوْسَى بْنَ جَعْفَرٍ
موسیٰ بن جعفرؑ
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا الْحَسَنِ
میرے مولا ابو الحسن
عَلِيَّ بْنَ مُوْسٰى
علیؑ بن موسیٰ رضاؑ
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا جَعْفَرٍ
میرے مولا ابوجعفر
مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ
محمدؑ بن علیؑ
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا الْحَسَنِ
میرے مولا ابوالحسن
عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ
علیؑ بن محمدؑ
اَنَا مَوْلًى لَكُمْ
میں آپ حضرات کا غلام
مُؤْمِنٌ بِسِرِّكُمْ وَ جَهْرِكُمْ
اور آپ کے ظاہر و باطن پر ایمان رکھنے والا ہوں۔
مُتَضَيِّفٌ بِكُمْ فِي يَوْمِكُمْ هٰذَا
میں آج آپ حضرات کا مہمان ہوں۔
وَ هُوَ يَوْمُ الْاَرْبِعَاۤءِ
آج چہارشنبہ کے دن
وَ مُسْتَجِيرٌ بِكُمْ
اور آپ کی پناہ میں ہوں
فَاَضِيْفُوْنِيْ وَ اَجِيْرُوْنِيْ
آپ میری ضیافت فرمائیں اور مجھے پناہ دیں
بِاٰلِ بَيْتِكُمُ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔
آپ کو آپ کے اہل بیتؑ طیبین و طاہرین کا واسطہ