EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
دعاء جو جبرئیل نے پیغمبر اسلامؐ کی خدمت میں عرض کی
سید بن طاؤسؒ نے مہج الدعوات میں امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ہے کہآپ نے فرمایا کہ جبرئیل نے پیغمبر اسلامؐ کی خدمت میں عرض کی کہ خدا کا پیغام ہے کہ مجھے آپ سے زیادہ کوئی پیغمبر محبوب نہیں ہے لہٰذا آپ اس ورد کو برابر دہراتے ہیں۔)
<font color="#480607">خدایا تو دیکھتا ہے اور تجھے کوئی نہیں دیکھتا ہے۔ تو بلند ترین منزل پر ہے۔ تیری طرف انتہا ہے اور تیری ہی طرف بازگشت ہے دنیا و آخرت دونوں تیرے لئے ہیں۔ موت و حیات تیرے اختیار میں ہے خدایا میں اس بات سے پناہ چاہتا ہوں کہ میں ذلیل یا رسوا ہو جاؤں۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ تَرٰى وَ لَا تُرٰى
خدایا تو دیکھتا ہے اور تجھے کوئی نہیں دیکھتا ہے۔
وَ اَنْتَ بِالْمَنْظَرِ الْاَعْلٰى
تو بلند ترین منزل پر ہے۔
وَ اَنَّ اِلَيْكَ الْمُنْتَهٰى وَ الرُّجْعٰى
تیری طرف انتہا ہے اور تیری ہی طرف بازگشت ہے
وَ اَنَّ لَكَ الْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى
دنیا و آخرت دونوں تیرے لئے ہیں۔
وَ اَنَّ لَكَ الْمَمَاتَ وَ الْمَحْيَا
موت و حیات تیرے اختیار میں ہے
وَ رَبِّ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اُذَلَّ اَوْ اُخْزٰى۔
خدایا میں اس بات سے پناہ چاہتا ہوں کہ میں ذلیل یا رسوا ہو جاؤں۔