EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
بارہواں دن
اَللّٰهُمَّ زَيِّنِّي فِيْهِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفَافِ،
خدایا مجھے تحفّظ اور عفّت سے آراستہ کر دے
وَاسْتُرْنِيْ فِيْهِ بِلِبَاسِ الْقُنُوْعِ وَالْكَفَافِ،
اور مجھے قناعت اور کفاف کا لباس عطا فرما دے۔
وَاحْمِلْنِيْ فِيْهِ عَلَى الْعَدْلِ وَالْاِنْصَافِ،
مجھے عدل وانصاف پر آمادہ کر دے
وَاٰمِنِّي فِيْهِ مِنْ كُلِّ مَا اَخَافُ،
اور ہر اس چیز سے امان دے دے جس سے میں خوف زدہ ہوں
بِعِصْمَتِكَ يَا عِصْمَةَ الْخَآئِفِيْنَ۔
اے خوف زدہ لوگوں کا پناہ دینے والے۔