EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
بیسواں دن
اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِيْ فِيْهِ اَبْوَابَ الْجِنَانِ،
خدایا میرے لیے آج کے دن جنّت کے دروازوں کو کھول دے
وَاَغْلِقْ عَنِّيْ فِيْهِ اَبْوَابَ النِّيْرَانِ،
اور جہنّم کے دروازوں کو بند کر دے
وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِتِلَاوَةِ الْقُرْاٰنِ،
مجھے تلاوتِ قرآن کی توفیق دے
يَا مُنْزِلَ السَّكِيْنَةِ فِى قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ۔
اے مومنین کے دلوں پہ سکون نازل کرنے والے۔