ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَلْخَالِقُ اَعْظَمُ مِنَ الْمَخْلُوْقِيْنَ
پیدا کرنے والا مخلوقین سے عظیم تر ہے
وَ الرَّازِقُ اَبْسَطُ يَدًا مِنَ الْمَرْزُوْقِيْنَ
اور رزق دینے والا تمام مرزقوں سے زیادہ کشادہ ہاتھ رکھتا ہے
وَ نَارُاللّٰهِ الْمُؤْصَدَةُ
اللہ کی آگ جو دلوں پر جلتی ہے
فِىْ عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ
وہ سرکشوں کے سینوں پر ہے۔
تَكِيْدُ اَفْئِدَةَ الْمَرَدَةِ
اونچے ستونوں میں
وَ تَرُدُّ كَيْدَ الْحَسَدَةِ
حاسدوں کے مکر کو دور کردیتی ہے،
بِالْاَقْسَامِ بِالْاَحْكَامِ بِاللَّوْحِ الْمَحْفُوْظِ
لوحِ محفوظ کا سہارا،
وَالْحِجَابِ الْمَضْرُوْبِ
اس حجاب کا سہارا
بِعَرْشِ رَبِّنَا الْعَظِيْمِ
جو عرشِ الٰہی کے سامنے ہے،
اِحْتَجَبْتُ وَاسْتَتَرْتُ
اس سے میں پردہ پوشی چاہتا ہوں،
وَاسْتَجَرْتُ وَ اعْتَصَمْتُ
اس کی پناہ میں رہنا چاہتا ہوں،
وَ تَحَصَّنْتُ بِالٓمٓ
اس کی حفاظت میں رہنا چاہتا ہوں۔ میری پناہ الٓمٓ ہے
وَ بِكٓهٰيٰعٓصٓ
کٓھٰیٰعٓصٓ ہے
وَ بِطٰهٰ وَ بِطٰسٓمٓ
طٰہٰ ہے طٰسٓمٓ ہے
وَ بِحٰمٓ وَ بِحٰمٓعٓسٓقٓ وَ نٓ
حٓمعٓسٓق ہے نٓ ہے
وَ بِطٰسٓ وَ بِقٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِيْدِ
طٓسٓ ہے قٓ قرآن مجید ہے
وَ اَنَّهُ لَقَسَمُ لَوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِيْمٌ
اور یہ قسم بہت عظیم ہے۔
وَاللّٰهُ وَلِيّى وَ نِعْمَ الْوَكِيْلُ
اللہ میرا ولی ہے اور وہی بہترین محافظ ہے۔