اَللّٰهُمَّ عَظُمَ الْبَلَاۤءُ
خدایا بلائیں عظیم ہوگئی ہیں،
وَ بَرِحَ الْخَفَاۤءُ
پردے اٹھ گئے ہیں
وَ انْكَشَفَ الْغِطَاۤءُ
اور اتمامِ حجّت واضح ہوگیا ہے
وَ ضَاقَتِ الْاَرْضُ بِمَا وَسِعَتِ السَّمَاۤءُ
اور زمین آسمان کی وسعت کے باوجود تنگ ہوگئی ہے
وَ اِلَيْكَ يَا رَبِّ الْمُشْتَكٰى
اور اب تیری ہی بارگاہ میں فریاد ہے
وَ عَلَيْكَ الْمُعَوَّلُ فِي الشِّدَّةِ وَ الرَّخَاۤءِ
اور ہر شدّت و بد حالی میں تجھ ہی پر بھروسہ ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
الَّذِيْنَ اَمَرْتَنَا بِطَاعَتِهِمْ
جن کی اطاعت کا حکم دیا ہے
وَ عَجِّلِ اللّٰهُمَّ فَرَجَهُمْ بِقَاۤئِمِهِمْ
اور ظہور قائم کے ذریعہ ان کے سکون میں عجلت فرما
وَ اَظْهِرْ اِعْزَازَهُ
اور ان کے اعزاز کو ظاہر فرمادے۔
يَا مُحَمَّدُ يَا عَلِيُّ
اے محمدؐ اے علیؑ
يَا عَلِيُّ يَا مُحَمَّدُ
اے علیؑ اے محمدؐ
اِكْفِيَانِي فَاِنَّكُمَا كَافِيَايَ
میرے لیے کافی ہوجائیں کہ آپ ہی کافی ہیں۔
يَا مُحَمَّدُ يَا عَلِيُّ
اے محمدؐ اے علیؑ
يَا عَلِيُّ يَا مُحَمَّدُ
اے علیؑ اے محمدؐ
اُنْصُرَانِي فَاِنَّكُمَا نَاصِرَايَ
آپ دونوں ہماری مدد کریں کہ آپ ہی مددگار ہیں۔
يَا مُحَمَّدُ يَا عَلِيُّ
اے محمدؐ اے علیؑ
يَا عَلِيُّ يَا مُحَمَّدُ
اے علیؑ اے محمدؐ
اِحْفَظَانِي فَاِنَّكُمَا حَافِظَايَ
آپ ہماری حفاظت کریں کہ آپ ہی ہمارے محافظ ہیں
يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
اے مولا اے صاحب الزمانؑ
يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
اے میرے آقا، اے صاحب العصر،
يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ
اے میرے سردار اے صاحب الزمانؑ
الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ
فریاد فریاد فریاد
اَدْرِكْنِيْ اَدْرِكْنِيْ اَدْرِكْنِيْ
آپ ہماری مدد کریں ہماری مدد کریں ہماری مدد کریں
اَلْاَمَانَ الْاَمَانَ الْاَمَانَ۔
امان امان امان دیں۔