EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
پہلا دن
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِيْ فِيْهِ صِيَامَ الصَّآئِمِيْنَ،
خدایا ہمارے روزوں کو روزہ داروں جیسا
وَقِيَامِيْ فِيْهِ قِيَامَ الْقَآئِمِيْنَ،
اور ہمارے قیام کو نماز گذاروں جیسا قرار دے۔
وَنَبِّهْنِيْ فِيْهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِيْنَ،
ہمیں غافلوں کی نیند سے بیدار کر دے۔
وَهَبْ لِىْ جُرْمِيْ فِيْهِ يَا اِلـٰهَ الْعَالَمِيْنَ،
اور ہمارے گناہوں کو بخش دے اے عالمین کے مالک
وَاعْفُ عَنِّي يَا عَافِيًا عَنِ الْمُجْرِمِيْنَ۔
ہمیں معاف فرما دے اے تمام مجرموں کو معاف کرنے والے۔